پیرس سینٹ جرمین Ú©ÛŒ Ø+ری٠نینٹس Ú©Ùˆ Ûرا کر Ùرنچ Ú©Ù¾ Ú©Û’ Ùائنل میں رسائی
انجری Ú©Û’ شکار نیمار Ú©ÛŒ ٹیم پیرس سینٹ جرمین Ù†Û’ Ø+ری٠نینٹس Ú©Ùˆ تین صÙر سے Ûرا کر Ùرنچ Ú©Ù¾ Ú©Û’ Ùائنل میں رسائی پا لی۔
Ùرانس میں Ùٹبال کا سپر میگا ایونٹ، Ùرنچ Ú©Ù¾ Ú©Û’ Ùائنل میں رسائی Ú©ÛŒ دوڑ میں پیرس سینٹ جرمین اور نینٹس Ú©Û’ درمیان زور کا جوڑ پڑا۔ انجری کا شکار نیمار Ú©ÛŒ ٹیم Ù¾ÛŒ ایس جی Ù†Û’ انتیسویں منٹ گول کر Ú©Û’ سبقت پائی۔
انیس Ø³Ø§Ù„Û Ø³Ù¾Ø± سٹار بیپے Ù†Û’ پنلٹی ضائع کی، Ùاؤل پر Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú©Ú© کامیاب بنا کر دو صÙر Ú©ÛŒ برتری سے دھاک بٹھا دی۔ ÚˆÛŒ سیلوا Ù†Û’ اضاÙÛŒ منٹ گول کر Ú©Û’ سکور Ú©Ùˆ تین صٖÙر کر دیا اور Ù¾ÛŒ ایس جی Ù†Û’ شاندار کامیابی سے Ùرنچ Ú©Ù¾ Ú©Û’ Ùائنل میں رسائی پا لی۔